سندھ دریا سے 6 کئنال نکالنے کے خلاف گمس میڈیکل کالج کے طلبہ اور ڈاکٹروں کا گمس کالیج کی مین گیٹ سے ریلی کی صورت میں احتجاج کیا گیا

سندھ دریا سے 6 کئنال نکالنے کے خلاف گمس میڈیکل کالج کے طلبہ اور ڈاکٹروں کا گمس کالیج کی مین گیٹ سے ریلی کی صورت میں احتجاج کیا گیا

احتجاج میں کینال نامنظور نامنظور کی سخت نعربیازی کہ ساتھ کئنالوں کا کام بند کرنے کا مطالبہ مزید ڈاکٹروں اور طلبا کا کہنا تہا سندو ندی سے کینال نکال کر سندھ کی زراعی زمین کو بنجر بنایا جائیگا سندھ کی لاکھوں ایکڑ سر سبز زرعی پیدوار والی زمین تباھ و برباد ہو جائے گی سندھ ندی سندھیوں کے لئے آب حیات کے برابر ہے اگر چھ کئنالوں کا فیصلہ واپس نا لیا گیا وفاقی حکومت اپنے فیصلے کو تبدیل نہیں کرتی تو دوسری صورت میں احتجاج کا دائرہ بڑھایا جائگا اور تب تک احتجاج جاری رہیگا جب تک سندھ دریا کےکئنالوں کا کام مکمل طور پر بند نہ کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں