سرگودہا کی تحصیل ساہی وال کے علاقے فروکہ سے 15 سالہ لڑکی کو اغواء کر لیا گیا، مبینہ طور پر پڑوسن نے مغویہ لڑکی کو نقدی اور طلائی زیورات سمیت اغواء کار اور اس کے ساتھیوں کے حوالے کیا، تھانہ ترکھانوالہ میں دو نامزد اور نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

سرگودہا کی

تحصیل ساہی وال کے علاقے فروکہ سے 15 سالہ لڑکی کو اغواء کر لیا گیا، مبینہ طور پر پڑوسن نے مغویہ لڑکی کو نقدی اور طلائی زیورات سمیت اغواء کار اور اس کے ساتھیوں کے حوالے کیا، تھانہ ترکھانوالہ میں دو نامزد اور نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

(وی او)

غریب محنت کش شرافت کو دوران مزدوری اپنی بیوی کے ذریعے اطلاع ملی کہ 15 سالہ نغمہ شاہین گھر میں موجود نہیں ہے، دوران تلاش علاقہ مکینوں نے بتایا کہ آپ کی پڑوسن کو نقدی اور طلائی زیوارات سمیت آپ کی بیٹی کو اغواء کاروں کے حوالے کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے، تھانہ ترکھانوالہ پولیس نے مغویہ کے والد کی مدعیت میں دو نامزد اور دو نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر تفتیش کا آغاز کر دیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں