ساہیوال پاک ایونیو کالونی میں بدبخت بیٹوں نے باپ کےساتھ مل کر سگی والدہ کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا

ساہیوال پاک ایونیو کالونی میں بدبخت بیٹوں نے باپ کےساتھ مل کر سگی والدہ کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا پولیس تھانہ فرید ٹاون نے مقدمہ درج کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا مزید تفتیش جاری

پاک ایونیو کالونی میں بیٹوں عدنان ، ارسلان نے باپ منشاء کے ساتھ مل کر والدہ کا گلا کاٹ کر قتل کر دیا ملزمان نے غیرت کے نام پر تیز دھار آلے سے روبینہ بی بی کا گلا کاٹ دیا۔
پولیس فرید ٹاؤن نے مقدمہ درج کرتے ہوے لاش تحویل میں لے کرپوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی۔ پولیس نے دو ملزمان کو کو گرفتار کر لیا مزید تفتیش جاری ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں