راولپنڈی کے صحافی صالح مغل آرپی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی کے دیوانے نکلے کہوٹہ کوسٹر حادثے میں کوسٹر کےُ مالک اور اڈہ منیجر کی گرفتاری پر سی پی اوکے حق میں ٹویٹ کردی اور ویلڈن سر بھی لکھا

��کہوٹہ کوسٹر حادثہ مقدمہ کی تحقیقات میں اہم پیش رفت، کوسٹر کامالک محمد سفیراور اڈہ مینجر عبدل قدوس گرفتار،
‏ملزمان کی مجرمانہ غفلت26 قیمتی جانوں ضیاع کاباعث بنی،خالد ہمدانی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں