ڈپٹی کمشنر اٹک راو عاطف رضا کی جانب سےعیدالفطر کے موقع پر دفعہ 144 کے تحت دریاؤں میں نہانے، تیراکی یا بوٹنگ کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی، احکامات کا اطلاق 7 اپریل تک رہے گا، خلاف ورزی کی صورت میں سخت اور بلا تفریق قانونی کاروائی کی جائے گی۔