بہاولنگر کے علاقے میکلوڈگنج میں کرم پور روڈ پر تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل سوار فیملی کو روند ڈالا ایک بیٹا جانبحق جبکہ ماں بیٹا زخمی ہو گئے زخمیوں اور ڈیڈ باڈی کو تحصیل اسپتال منچن آباد منتقل کردیا گیا

بہاولنگر کے علاقے میکلوڈگنج میں کرم پور روڈ پر تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے
موٹر سائیکل سوار فیملی کو روند ڈالا ایک بیٹا جانبحق جبکہ ماں بیٹا زخمی ہو گئے زخمیوں اور ڈیڈ باڈی کو تحصیل اسپتال منچن آباد منتقل کردیا گیا

وی او….

بہاولنگر کے علاقے میکلوڈگنج کے قریب کرم پور روڈ پر افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل سوار فیملی کو روند ڈالا، حادثے کے نتیجے میں 13 سالہ بیٹا امتیاز موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ ماں اور دوسرا بیٹا شدید زخمی ہوگئے۔ریسکیو ٹیم نےزخمیوں اور ڈیڈ باڈی کو فوری طور پر ٹی ایچ کیو اسپتال منچن آباد منتقل کیا گیا۔حادثے کے بعد ٹریکٹر ٹرالی کا ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، جبکہ پولیس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں