بھوآنہ پولیس ٹیم کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری دو ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار

بھوآنہ : بھوآنہ پولیس ٹیم کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری دو ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار

ایس ایچ او تھانہ بھوانہ انسپکٹر ساجد محمودنے خفیہ اطلا ع ملنے پر اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کر تے ہو ئے دو منشیات فروشوں خضر حیات اورجاوید کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 2980 گرام چرس برآمد کر لی اور
ملزمان کیخلاف تھانہ بھوانہ میں منشیات کی دفعات کے تحت مقدمہ درج، مزید تفتیش کا عمل جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں