بورےوالا میں فرید ایکسپریس ٹرین پر نامعلوم افراد کا پتھراؤ،خواتین سمیت کئی مسافر معمولی زخمی جبکہ 12 سالہ بچی شدید زخمی

بورےوالا میں فرید ایکسپریس ٹرین پر نامعلوم افراد کا پتھراؤ،پتھر اور اینٹیں لگنے سے خواتین سمیت کئی مسافر معمولی زخمی جبکہ بارہ سالہ بچی شدید زخمی ہو گئی زخمیوں کو پاکپتن ریلوے اسٹیشن پر پہنچ کر طبی امداد فراہم کی گئی ہے کراچی سے لاہور جانے والی فرید ایکسپریس ٹرین پر نامعلوم افراد کا پتھراؤ پتھراؤ سے خواتین سمیت کئی مسافر معمولی زخمی،ایک بچی شدید زخمی متاثرہ بچی کے سر اور ہاتھ پر چوٹیں آئیں، زخمیوں کو پاکپتن ریلوے اسٹیشن پر جاکر طبی امداد دی گئی نامعلوم افراد پتھراؤ کے بعد فرار،پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں