اٹک کی مسجد لوہاراں میں رمضان المبارک 2025 کے مقدس ماہ میں تراویح پڑھانے والے قاری نظام الدین کو بے دردری سے گھر کے گیٹ کے سامنے قتل کرنے والے ملزمان گرفتار۔۔
مولا نا نظام الدین جے یوآئی کےضلعی نائپ امیر ہیں جو خٹک کالونی میں رہائش پذیر تھے اوردینی مدرسہ مسجد لوہاراں میں نماز تراویح کی امامت کروانے کے لیے ہر روز جاتے تھے آج بھی میرے خاوند اپنے گھر سے موٹر سائیکل پر مسجد لوہاراں میں نماز تراویح پڑھاتےتھے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے آج ڈی پی او آفس میں پریس کانفرنس کےدوران انکشاف کیا کہ مذہبی اور سیاسی جماعت کے امیر کی ان کے گھر کی دہلیز پر ٹارگٹ کلنگ کی گئی جس سے پورے شہر میں خوف کی لہر دوڑ گئی جس پر فالفور ملزمان کی گرفتاری کی کے لیے ٹیمیں تشکیل دی گئیں سی ایم پنجاب اور آئی جی پنجاب کی ہدایات پر جدید سائنسی ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے 72 گھنٹوں کے اندر قاری نظام الدین کے قاتلوں کو گرفتار کر لیا ہے جن سے مزید تفتیش کا عمل جاری ہے ۔۔۔۔