الیکشن کمیشن آف پاکستان میں اعلی سطح پر تبادلے۔۔ شریف اللہ کو صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب تعینات کر دیا گیا۔۔ جبکہ صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان محمد فرید افریدی کو جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر پشاور تعینات کر دیا گیا
وی او
الیکشن کمیشن آف پاکستان میں اعلی سطح پر تبادلے۔۔ شریف اللہ کو صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب تعینات کر دیا گیا۔۔ جبکہ صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان محمد فرید افریدی کو جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر پشاور تعینات کر دیا گیا۔۔شریف اللہ پہلے صوبائی الیکشن کمشنر سندھ کی ذمہ داری سرانجام دے رہے تھے۔۔صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان محمد فرید افریدی کو جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر پشاور تعینات کر دیا گیا۔۔صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب اعجاز انور چوہان کو صوبائی الیکشن کمشنر سندھ تعینات کر دیا گیا۔. ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل الیکشن کمیشن علی اصغر سیال کو صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان تعینات کر دیا گیا۔۔جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر علیم شہاب کو ایڈیشنل ڈی جی الیکشن کمشن تعینات کر دیا گیا۔۔