اسلام آباد ہائی کورٹ کی سینیٹر ناصر بٹ کے ہائوسنگ پروجیکٹ پر قبضے کے خلاف جسٹس بابر ستار کی عدالت میں سماعت

اسلام آباد ہائی کورٹ جے وی لائف سٹائل ریزیڈنسی پراجیکٹ سی ای او جاوید اقبال خٹک کی درخواست پر مسلم لیگ(ن) کے سینیٹر و سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ چیئرمین ناصر بٹ کے قبضے کے خلاف سماعت

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے جے وی لائف سٹائل ریزیڈنسی پراجیکٹ کے سی ای او جاوید اقبال خٹک کی درخواست پر سماعت کی

جے وی لائف سٹائل ریزیڈنسی پراجیکٹ کے سی ای او جاوید اقبال خٹک اور بیرسٹر عمر اعجاز گیلانی عدالت میں پیش ہوئے

جے وی لائف سٹائل ریزیڈنسی پراجیکٹ کے وکیل بیرسٹر عمر اعجاز گیلانی کے اعتراضات پر عدالت کا جواب

گیلانی صاحب رولز بڑے واضح ہیں اپ کے اس حد تک تو میں مطمئن ہو، عدالت

ہمیں جبری طور پر اپنے ہی پراپرٹی سے بے دخل کیا جارہا ہے، بیرسٹر عمر اعجاز گیلانی

ان کے آرڈر کے خلاف سیشن کورٹ نے ہمیں سٹے دیا ہے، بیرسٹر عمر اعجاز گیلانی

عدالتی سٹے کے باجود پولیس کے زریعے ہمیں نکالنے کی کوشش کی گئی، بیرسٹر عمر اعجاز گیلانی

عدالت نے بیلف مقرر کیا تھا جسکی رپورٹ بھی عدالت کے سامنے ہیں، بیرسٹر عمر اعجاز گیلانی

ہمیں ٹرانسفر درخواست پر فیصلہ کرنے پر کوئی اعتراض نہیں، بیرسٹر عمر اعجاز گیلانی

گجر صاحب جب آپ کسی عہدے پر منتخب ہو تو پھر اپکو زیادہ احتیاط ضروری ہے، عدالت کا صدر ڈسٹرکٹ بار سے مکالمہ

آپ جس پوزیشن پر ہے وہ بار کی بات ہے آپکی زات کی نہیں، عدالت کا بار صدر سے مکالمہ

جب تک آپ بار کے عہدے پر ہے یا اپنا کوئی دوسرا وکیل پیش کریں اور یا عہدہ چھوڑ دیں، عدالت کا بار صدر سے مکالمہ

ہم اس معاملے کو خوش اسلوبی سے حل ل کرنا چاہتے ہیں، وکیل جے وی لائف سٹائل ریزیڈنسی پراجیکٹ

حکومت کو ہم اس وقت بھی تقریباً ڈیڑھ ارب روپے دینے کیلئے تیار ہیں، وکیل جے وی لائف سٹائل ریزیڈنسی پراجیکٹ

جے وی لائف سٹائل ریزیڈنسی پراجیکٹ پر قبضے کے خلاف دائر درخواست سماعت کل تک ملتوی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں