اسلام آباد ایئرپورٹ پر قانون نافذ کرنے والے ادارے کی کارروائی پاکستانیوں لڑکیوں کو شادی جھانسہ دے کر چین اسمگل کرنے والے 4 ملزمان گرفتار

اسلام آباد ایئرپورٹ پر قانون نافذ کرنے والے ادارے کی کارروائی

پاکستانیوں لڑکیوں کو شادی جھانسہ دے کر چین اسمگل کرنے والے چار ملزمان گرفتار

گرفتار ملزمان میں ایک خاتون بھی شامل ہے

گرفتار ملزمان کی شناخت مسز عائشہ، ناصر، عبد الرحمن، اور محمد نعمان کے نام سے ہوئی

ابتدائی تحقیقات کے بعد ملزمان کو انسداد انسانی اسمگلنگ سیل منتقل کردیاگیا،ایئرپورٹ ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں