اسلام آباد:پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس کے40افسران کی گریڈ19سے 20میں ترقی کی سفارش
اسلام آباد:پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس کے سمیراحمد سید کی گریڈ 20میں ترقی کی سفارش
اسلام آباد:پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس کے محمدحمزہ شفقات کی گریڈ 20میں ترقی کی سفارش
اسلام آباد:پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس کی مس صائمہ احد کی گریڈ 20میں ترقی کی سفارش
اسلام آباد:پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس کے افسر محمد عمر مسعود ،خاور کمال ،سلمان غنی محمد ایاز کی گریڈ 20میں ترقی کی سفارش
اسلام آباد:محمد اجمل بھٹی ،مس عمارہ خان ،ڈاکٹر آصف طفیل ،مسز عمارہ امیر خٹک کی گریڈ 20میں ترقی کی سفارش
اسلام آباد:مس نائلہ باقر،طلعت محمود ،لیفٹیننٹ ایم شعیب خان جدون کی گریڈ 20میں ترقی کی سفارش
اسلام آباد:پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس کے کیپٹن ریٹائرڈ محمد انوارالحق،ماجد محسن پنوار کی گریڈ 20میں ترقی کی سفارش
اسلام آباد:صاحبزادی وسیمہ عمر ،مس بینشن فاطمہ ساہی ،شامیر خان بھٹو ،ڈاکٹر سید بلال حیدر کی گریڈ 20میں ترقی کی سفارش
اسلام آباد:ظہیر عباس،محمد عبداللہ امیر خٹک،مس کرن خورشید ،محمد سلیم افضال کی گریڈ 20میں ترقی کی سفارش
اسلام آباد:مسز حمیرہ اکرام ،فضل خالق ،زبیراحمد چنا ،فلائٹ لیفٹیننٹ عاصم ایوب کی گریڈ 20میں ترقی کی سفارش
اسلام آباد:ناصر احمد میمن ،مس مریم کیانی ،سارہ رشید ،عمران حامد ،مس کلثوم ثاقب کی گریڈ 20میں ترقی کی سفارش
اسلام آباد:جاوید علی جاگرانی،شوذب سید ،دانش افضل، طلحہ حسین فیصل کی گریڈ 20میں ترقی کی سفارش
اسلام آباد:پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس کے شہزاد فضل عباسی ،شاہ زیب خان اورمحمد زمان کی گریڈ 20میں ترقی کی سفارش