27

سکردو قومی ہیرو محمد علی سدپارہ کا جسدِ خاکی مل گیا ہے ،، بیٹا ساجد سدپارہ کی تصدیق مرحوم والد کا جسدِ خاکی بوٹل نک سے 300 میٹر نیچے کھائی میں نظر آرہا ہے

سکردو : قومی ہیرو محمد علی سدپارہ کا جسدِ خاکی مل گیا ہے ،، بیٹا ساجد سدپارہ کی تصدیق
سکردو : مرحوم والد کا جسدِ خاکی بوٹل نک سے 300 میٹر نیچے کھائی میں نظر آرہا ہے ، ساجد سدپارہ
سکردو: والد کے دیگر ساتھیوں جان سنوری اور جان پابلو کی باڈیز بھی نظر آرہی ہیں ، ساجد سدپارہ
سکردو : ساجد سدپارہ ان دنوں کے ٹو سرچ مشن پر ہیں ،،
سکردو : ساجد سدپارہ اور ٹیم کیمپ فور پر موجود ہے ،
سکردو : والد کے جسدِ خاکی کو نکالنے کی تدبیر پر غور کررہے ہیں ، ساجد سدپارہ
سکردو : آج رات یا صبح تک ریسکیو کرکے باڈیز کو نکالنے کی کوشش کرینگے ،، ساجد سدپارہ
سکردو : قوم سے مشن کی کامیابی کے لیے دعاوں کی اپیل کرتا ہوں ، ساجد سدپارہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں