25

سعودی عرب کے وزیر خارجہ 27 جولائی کو پاکستان کا دورہ کریں گے, وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی کی دعوت پر سعودی وزیر خارجہ فرحان بن فیصل کل اسلام آباد پہنچیں گے, ترجمان دفتر خارجہ

سعودی عرب کے وزیر خارجہ 27 جولائی کو پاکستان کا دورہ کریں گے, ترجمان دفترخارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی کی دعوت پر سعودی وزیر خارجہ فرحان بن فیصل کل اسلام آباد پہنچیں گے, ترجمان دفتر خارجہ

ان کے ہمراہ سینئر سعودی حکام کا وفد بھی پاکستان پہنچے گا, زاہد حفیظ چوہدری

دورے میں دونوں وزرائے خارجہ باہمی تعلقات کے تمام پہلووں, علاقائی اور عالمی معاملاءپر تبادلہ خیال کریں گے, زاہد حفیظ چوہدری

سعودی وزیر خارجہ دورے میں دیگر پاکستانی حکام سے بھی ملاقاتیں کریں گے, ترجمان دفترخارجہ

مئی میں وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے تناظر میں سعودی وزیر خارجہ کا دورہ اہمیت کا حامل ہے, ترجمان دفتر خارجہ

دورہ دونوں ممالک کے قیادت کے ویژن کے مطابق باہمی تعاون کے فروغ کے جائزے کا بروقت موقع فراہم کرے گا, ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان اور سعودی عرب کے دیرینہ, برادرانہ اور تاریخی تعلقات ہیں, زاہد حفیظ چوہدری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں