54

راولپنڈی قبضہ مافیا کے ظلم کی زد میں بچہ قتل ماں زخمی


‏راولپنڈی کے تھانہ چونترہ کی حدود میں معصوم بچے کو بھی قتل کر دیا گیاجبکہ اسکی ماں کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا یہ علاقہ تو علاقہ غیر بن چکاہے اس میں ایک گرینڈ آپریشن کی ضرورت ہے
‏تھانہ چونترہ کے علاقہ مہوٹہ موہڑہ کے قریب خاتون کو زخمی اور 14 ماہ کے بچے کو قتل کرنے کے معاملہ پر سی پی او محمد احسن یونس کا نوٹس، واقعہ میں ملوث ملزم کی جلد از جلد گرفتاری کا حکم۔ واقعہ کی اطلاع پر SSP انویسٹیگیشن، SP صدر، ASP صدر،SHO چونترہ اورSHO وومن موقعہ پر پہنچے۔

اسلام آباد تھانہ سہالہ کی حدود میں بااثر افراد کی جانب سے پولیس کی موجودگی میں معذور خاتون کے پلاٹ پر قبضہ کی کوشش،الٹا خاتون پر مقدمہ درج کر لیا گیا افسران بالانوٹس لیں اور خاتون کوانصاف فراہم کریں عوامی مطالبہ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں