15

گلگت۔شاہراہ قراقرم  کو ٹریفک کیلئے کھول دی گئی۔ وزیر اعلی گلگت بلتستان وزیراعلی خالد خورشید نے متاثر مقامات کا دورہ کیا

بریکنگ نیوز
گلگت۔شاہراہ قراقرم  کو ٹریفک کیلئے کھول دی گئی۔ ترجمان وزیر اعلی گلگت بلتستان
گلگت۔ وزیراعلی خالد خورشید نے کچھ دیر پہلے متاثر مقامات کا دورہ کیا تھا وزیر اعلی نے متعلقہ حکام کو شاہراہ قراقرم کی بحالی کا  کام تیز کرنے کی ھدایت کی تھی ۔ترجمان وزیر اعلی
گلگت ۔شاہراہ قراقرم پہ ٹریفک  بحال کر دی
گئی۔ علی تاج

قبل ازیں ۔وزیراعلی گلگت بلتستان  کا بارش اور لینڈ سلائیڈنگ  سے متاثرہ شاہراہ قراقرم  کا دورہ! وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے لال  پڑی اور تتہ  پانی کے مقام پر  بند  شاہراہ قراقرم کا دورہ کیا
وزیر اعلی گلگت بلتستان،صوبائی وزیر اطلاعات و  مشیر قانون سمیت بلاک تک پہنچ گئے ۔وزیر اعلی خالد خورشید نے شاہراہ  قراقرم کی بحالی کے کام کا جائزہ لیا۔
وزیر اعلی کو این ایچ اے، ایف ڈبلیو، ڈیزاسٹر مینیجمنٹ  اور انتظامیہ کے اعلی حکام کی جانب سے بریفنگ

بحالی کا کام مزید تیز کرکے شاہراہ قراقرم  کو فوری طور پر ٹریفک کیلئے کھول دیاجائے۔
وزیر اعلی گلگت بلتستان کا کام میں مزید تیزی لانے کا حکم۔ ۔وزیر اعلی کا پیدل چل  کے بلاک کراس اور نقصانات کا جائزہ لیا۔
وزیر اعلی خالد خورشید نے روڈ کی بحالی کے کام کا جائزہ لیا۔ وزیر اعلی کا پھنسے مسافروں کو ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کی ہدایت

شاہراہ کی  بندش کی باعث پھنسے مسافروں کا خاص خیال رکھا جائے۔وزیراعلی
شاہراہ قراقرم کی  ممکنہ بندش سے نمٹنے کیلئے مربوط و جامع میکنزم ترتیب دیا جائے۔وزیر اعلی

خراب موسمی حالات میں شاہراہ  قراقرم پر سفر کرنے والوں کی رہنمائی کیلئے انتظامات مزید بہتر کئے جائیں۔ وزیر اعلی

انتظامیہ کا  حکومت کی جانب سے مسافروں کو مہیا کی گئی امداد کے حوالے سے وزیراعلی کو بریفنگ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں