23

رشید ترابی جماعت اسلامی سے فارغ آزاد کشمیر میں اداروں کا متنازعہ کردار بے نقاب


راولاکوٹ(آصف اشرف) سابق امیر جماعت اسلامی آزادکشمیر عبداشید ترابی کو جماعت اسلامی آزاد کشمیر سے نکال دیا گیا ۔۔۔۔۔۔جماعت اسلامی کی بنیادی ممبر شپ منسوخ کرنے کا فیصلہ امیر جماعت اسلامی کشمیر ڈاکٹر خالد محمود نے کیا ۔۔۔۔۔۔۔رشید ترابی نے جماعت اسلامی کی قیادت سے مشاورت کے بغیر گزشتہ روز پی ٹی آی کے امیدوار تنویر الیاس چغتای کے حق میں دست برداری کی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔رشید ترابی نے گزشتہ الیکشن میں امیر جماعت اسلامی ہوتے ن لیگ کے مشتاق منہاس کے حق مںں دست برداری کر کے بدلہ میں ٹیکنو کرٹ نشت پر ممبر اسمبلی بنے تھے ۔۔۔۔۔جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر خالد محمود نے جماعت اسلامی باغ کی مقامی شوری بھی ختم کر دی فیصلںوں کا اعلان راولاکوٹ میں ہنگامی پریس کانفرنس میں کیاگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں