15

اسلام آباد :پارلیمنٹ ہاوس کے باہر سے مشکوک شخص گرفتار،، گرفتار شخص سے پسٹل برآمد کر لیا گیا،، ملزم کو تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کر دیا گیا،،

[/vide]

اسلام آباد

:پارلیمنٹ ہاوس کے باہر سے مشکوک شخص گرفتار،،

گرفتار شخص سے پسٹل برآمد کر لیا گیا،،

ملزم کو تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کر دیا گیا،،

اسلام آباد:ریڈزون میں پارلیمنٹ کےسامنےسےمشکوک شخص گرفتار
ملزم پارلیمنٹ ہاؤس کےباہرسڑک پراسلحہ کےساتھ گھومتارہا

،ڈی چوک پر اسلحہ لہرانےوالے شخص کا ذہنی تواز ن خراب ہے،پولیس ‏،45سالہ شخص چکری کا رہائشی ہے، کرینمل ریکارڈ چیک کیا جارہاہے، پولیس
اسلح لہرانے والے کی شناخت ملک سہیل ولد محمد اسلم کے نام سے ہوئی ہے،،

ملزم چکری کا رہائشی ہے اور عمر 45 سال ہے،،

بظاہر دماغی توازن خراب ہے،،

پولیس اس کا ریکارڈ چیک کر رہی ہے ،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں