26

اٹک میں چچا نےدامادکےساتھ زمین ہتھیانے کی خاطر بھتیجے کےجسم میں کیلیں داخل کردیں

اٹک(ندیم رضا خان سے)جنڈ کے نواحی علاقہ کوٹ چھجی میں چچا نےاپنے دامادکےساتھ مل کر زمین ہتھیانے کی خاطر بھتیجے کےجسم کےانتہائی نازک حصے شرمگاہ میں کیلیں داخل کردیں متاثرہ نوجوان 28سالہ مظہرحسین یتیم اورماں باپ کااکلوتابیٹاہے جس کےنام پر نانانے سولہ کنال زمین انتقال کی مظہرحسین اس وقت ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال اٹک میں زیرعلاج ہے ملزمان حبیب اورنویدکےخلاف پولیس کی جانب سے تاحال کوئی کاروائی نہیں کی گئی پولیس کاکہناہے کہ جنڈہسپتال کےمیڈیکل لیگل آفیسر کےدستخط کےساتھ میڈیکل رپورٹ مکمل ہوتےہی ہم ایف آئی آر کےاندارج ملزمان کی گرفتاری سمیت دیگرقانونی کاروائی شروع کردیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں