17

سابق صدر آصف علی زرداری احتساب عدالت میں پیش حاضری لگا کر واپسی کوئی کارروائی نہ ہوسکی

‏8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن کے جعلی بینک اکاؤنٹس ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری احتساب عدالت میں پیش، ریفرنس کی نقول تقسیم، شریک ملزم غیر حاضر، فرد جرم کی تاریخ مقرر نہ ہو سکی، سماعت 27 جولائی تک ملتوی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں