18

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ پاکستان نے 27 میں سے 26 نکات پر مکمل عمل درآمد کیا رہ جانے والے ایک نقطے پر پاکستان نے کافی پیش رفت کی مجموعی طور پر پاکستان کی کارکردگی کو سراہا گیا۔ایف اے ٹی ایف کا اعلامیہ جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں