19

طلباء اور انکےحقوق پرپولیس کا ظالمانہ سلوک پیپلز اسٹوڈنٹس کے سبط حسن سمیت کئی طلباءگرفتارپولیس تشددکئی زخمی

بزدار حکومت کی طلباء اور انکےحقوق پرپولیس گردی!

پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے انفارمیشن سیکرٹری سبط حسن سمیت کئ طلباء کو گرفتار کر لیا گیا

پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن پی آئ اے روڈ پر ایک نجی یونیورسٹی کی انتظامیہ کے خلاف احتجاج

پنجاب پولیس نے احتجاج پر دھاوا بول دیا۔

طلباء پر پولیس کی جانب سے تشدد کیا گیا

پولیس تشدد سے کئی طلباءزخمی ہوگئے،

زخمی طلباء میں پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء چوہدری منظور صاحبزادے سانول منظور بھی شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں