22

ابراہیم رئیسی ایران کے 8وئں صدر منتخب ہوگئے

ابراہیم رئیسی ایران کے 8وئں صدر منتخب ہوگئے

محسن رضائی سمیت تینوں امیدواروں نے شکست تسلیم کرلی، ابراہیم رئیسی کو فتح کی مبارکباد دیدی

انقلاب ایران امام خمینی رح کے انقلابی سلسلہ نے اپنا تسلسل برقرار رکھا، اور موجودہ روحانی پیشوا آقائی *”سپریم لیڈر علی حسینی خامنہ ای”* کے امیدوار *”✅ابراہیم رئیسی”* کامیاب قرار۔
اس الیکشن میں بھی دیکھا گیا کہ ایرانی آزاد میڈیا نے گزشتہ الیکشن کی طرح سابقہ رضا شاہ پہلوی کے حمائتی افراد کو بہت سپورٹ کیا، اور اس سازش میں شامل خواتین کو بہت استعمال کیا، جوکہ امام خمینی رح سے متعلق نافذ اسلام کے خلاف عورت کی آزادی کے کارڈ کو کھیلتی دکھائی دیں، تاکہ رضا شاہ پہلوی کا دور واپس لایا جا سکے، مگر ایرانی قوم نے اس الیکشن میں بھی ثابت کر دیا کہ وہ انقلاب کیلئے اب تک متحد ہیں اور اس بات کا ثبوت ابراہیم رئیسی کی جیت ہے۔

_

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں