44

القدس کا ذکر کرنے پر اردن ایر لائن نے پائلٹ کیوں فارغ کردیا ؟

اردن سے امریکہ جانے والی پرواز کی پائیلٹ جب القدس کے فضاؤں میں داخل ھوئی تو کیپٹن نے مسافروں سے کہہ کہ آپ اسوقت ہمیشہ سے فلسطین کا حصہ رہنے والے حصے میں سفرکررھے ہیں القدس کے متمنی لوگ گنبد ا صخرا کو دیکھ سکتے ہیں کیپٹن ھملان کو امریکہ سے واپسی پر اردن نے نوکری سے برخاست کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں