25

معمولی تلخ کلامی پر سابق یو سی ناظم نے پولیس کے ذریعے نوجوانوں کو اپنے گھر بلوایا اور نکے تھانیدار کی موجودگی میں جوانوں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

سیالکوٹ :

پڑھے لکھے نوجوانوں کیساتھ انتہائی نازیبا سلوک
پاکستان کے نظام پر سوالیہ نشان ؟؟؟؟؟؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں