23

کہروڑپکا اوباش نوجوانوں کا دن دیہاڑے 13 سالہ بچی کو اغوا تشدد اور سر کے بال کا ٹ دئیے

*کہروڑپکا بچی کے سر کے بال کاٹنے کا معاملہ*

کہروڑپکا اوباش نوجوانوں کا دن دیہاڑے بچی کو اغوا تشدد اور سر کے بال کا ٹ دئیے

کہروڑ پکا 13 سالہ شیلا بی بی کو گھر کے باہر سے اغوا کر لیا گیا

کہروڑپکا متاثرہ خاندان گلشن مصطفی کالونی کا رہائشی ہیں

کہروڑپکا اوباش نوجوان سارا دن بچی کو نامعلوم مقام پر محبوس رکھا

کہروڑ پکا 13 سالہ بچی کے سر کے بال کاٹ دیے اور تشدد بھی کرتے رہے والدین

کہروڑپکا اوباش نوجوان لڑکی کو زبردستی کراچی لے جانے پر مجبور کرتے رہے والدین

کہروڑپکا اہل خانہ اور علاقہ مکینوں کی سارا دن تلاش کے بعد بچی کو مکئی کی فصل سے بازیاب کرایا گیا والدین

کہروڑ پکا مکئی کی فصل میں بچی کے ہاتھ پاؤں اور منہ پر پٹی بندھی ہوئی تھی

کہروڑ پکا اغوا کاروں کا پولیس کارروائی کرنے پر بچی کے والد کو قتل کی دھمکیاں

کہروڑپکا متاثرین کی درخواست موصول کر کے میڈیکل کے لیے روانہ کر دیا ایس ایچ او سٹی

کہروڑپکا ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں ایس ایچ او سٹی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں