47

چترال میں گاڑی دریامیں گرنے سے 8 افراد لاپتا ہوگئے

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چترال سونیا شمروز کے مطابق دریائے یارخون میں گاڑی دریا میں گرنے سے 8 افراد لاپتہ ہوگئے جب کہ 2 کو مقامی افراد نے بچالیا۔

ڈی پی او سونیا شمروز کے مطابق دیگر 8 افراد کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں