41

آزاد کشمیر میں کوہالہ کے قریب وین گہری کھائی میں جا گری 3 بچوں سمیت 8 افراد جان بحق 3 بچوں سمیت 17 افراد زخمی

آزاد کشمیر میں کوہالہ کے قریب وین گہری کھائی میں جا گری 3 بچوں سمیت 8 افراد جان بحق 3 بچوں سمیت 17 افراد زخمی

کوہالہ کے قریب ضامن آباد کے مقام پر وین گہری کھائی میں جا گری حادثہ میں تین بچوں سمیت آٹھ افراد جان بحق تین بچوں سمیت سترہ افراد زخمی

: پولیس ذرائع کے مطابق راولپنڈی سے چکوٹھی جانے والی مسافر وین کوہالہ ضامن آباد کے قریب حادثہ کا شکار ہوکر کھائی میں گر گئی
حادثہ میں تین بچوں سمیت آٹھ افراد جان بحق۔ جبکہ تین بچوں سمیت سترہ افراد زخمی۔
تین میتیں عباس انسٹیویٹ آف میڈیکل سائنسز مظفرآباد جبکہ پانچ مسافروں کی میتیں سی ایم ایچ مظفرآباد پہنچا دی گئیں ریسکیو آپریشن جاری ہے
: راولپنڈی سے چکوٹھی وادی کھلانا جانے والا ٹیوٹا ہائی ایس تھانہ چھتر کلاس کی حدود میں گہری کھائی میں جا گرا،پولیس کے پاس لسٹ کے مطابق9 نعشیں اور 16 زخمی افراد نکال لیے گئے اس میں زیادہ بچے سوار تھے ،ایس ایچ او تھانہ چھتر کلاس۔۔۔ 5کی حالت تشوش ناک بتائی جاتی
: ویگن میں ٹوٹل 16 سواریاں کی اجازت ہے اس میں 25 کیسے بیٹھی ہیں
: نازمین زوجہ زبیر
عقیل حمید ولد عبدالحمید
قدیر احمد ولد اسماعیل
خیام ولد راشد
صاءیم ولد راشد
ندیم ولد قیوم
ناصر ولد عارف
صوبیہ زوجہ راشد
سلیم ولد شریف
میرب دختر اورنگزیب
قدیم ولد قیوم سکنہ چکوٹھی زخمی
: وقاص خان ولد زین اکبر سکنہ چکوٹھی
حمزہ خالد ولد محمد خالد سکنہ چکوٹھی
آمنہ خالد دختر محمد خالد سکنہ چکوٹھی
اسمہ دختر سفیر سکنہ نامعلوم
4 زخمی Cmh لاے گےء ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں