44

رنگ روڈ راولپنڈی سکینڈل یاور بخاری کے بعد زلفی بخاری کے فرنٹ مین کی کال لیک

رنگ روڈ سکینڈل میں مستعفی ہونے والے مشیر وزیراعظم زلفی بخاری کا پرسنل سکیرٹری نوید اقبال کسطرح لوگوں کو نوا سٹی (Nova City) میں انوسٹ کرنے اور چھکے مارنے کا “چورطریقہ کار” بتاتا رہا ویڈیو میں ملاحظہ کریں اور پھر زلفی بخاری کہتا ہے کہ میرا تو کوئی فرنٹ مین نہیں۔ مجھے تو نوا سٹی کا نام تک پتہ نہیں۔ نوٹ کرنے کی بات یہ ہے کہ صرف انہیں پتہ تھا فائلیں شارٹ ہونگی کیونکہ ایک ہزار کنال اس ہاؤسنگ سوسائٹی کی ملکیت ہے جبکہ 30000 فائلیں بیچی جا چکی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں