36

کراچی میں بزرگ شہری بھی اسٹریٹ کرائم میں ملوث نکلے شہری نے اپنے ساتھی کے ہمراہ لوٹ لیا بڑی عمر کا شخص مریض بن کر کلینک پہنچا

کراچی میں بزرگ شہری بھی اسٹریٹ کرائم میں ملوث نکلے

کراچی: عائشہ منزل پر قائم کلینک بزرگ شہری نے اپنے ساتھی کے ہمراہ لوٹ لیا

کراچی: بڑی عمر کا شخص مریض بن کر کلینک پہنچا،

کراچی: بزرگ شہری ڈاکٹر سے اپنا چیک اپ کرواتا رہا،

کراچی: موقع ملتے ہی ملزم کے دوسرے ساتھی نے اسلحہ نکال لیا،

کراچی: ملزم نے اسلحہ کے زور پر کلینک کے عملہ اور ڈاکٹر کو یرغمال بنایا،

کراچی: عمر رسیدہ ملزم خود شہریوں کی جیب سے موبائل نکالتا رہا،

کراچی: ملزم کے دوسرا ساتھی بھی کلینک میں موجود قیمتی سامان تلاش کرتا رہا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں