51

وہاڑی میں زمیندار کا محنت کش پر وحشیانہ تشدد لوگ تماشہ دیکھتے رہے پنجاب میں بزدار کی حکومت اور انعام غنی کے آئی جی بننے کے بعد تشدد کے واقعات میں اضافہ

وہاڑی میں زمیندار کا محنت کش پر وحشیانہ تشدد لوگ تماشہ دیکھتے رہے پنجاب میں بزدار کی حکومت اور انعام غنی کے آئی جی بننے کے بعد تشدد کے واقعات میں اضافہ

غریب محنت کشوں پر اسطرح کا بھیانک ظلم ہمارے مُلک میں ایک عام بات ہے جو ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ! یہ پنچائیتی نظام, اندھا قانون ہے- اگر کسی کو اس طرح کے مظالم ڈھانے پر سزا مل چکی ھوتی تو آج اسطرح کے دردناک واقعات رونما نہ ھوتے ؟
بورا وہاڑی میلسی پنجاب کے نزدیک شہر نھتیا میں ایک ظالم بااثر زمیندار کا غریب افراد پر تشدد ، پولیس زمیندار سے اپنی فیس حاصل کرچُکی ہے اور یہ محنت کش اسوقت زندگی اور موت کی کشمکش سے دوچار ہیں 👇👇

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں