29

سندھ حکومت نے صوبے میں نئے لاک ڈاؤن  کااعلان  تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے،نوٹیفکیشن شادی ہال،سینماہال اور تمام تفریح مقامات بند ریسٹورنٹس کوپارسل کی اجاز ت دکانیں،شاپنگ مال شام 6بجے کے بعد بند   

*کراچی:سندھ حکومت نے صوبے میں نئے لاک ڈاؤن کااعلان کردیا*

کراچی:آئندہ 2ہفتوں کیلئےلاک ڈاؤن کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا

کراچی:نئےلاک ڈاؤن سےمتعلق محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

کراچی, نرسری سے لیکر یونیورسٹی تک تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے،نوٹیفکیشن

کراچی:شادی ہال،سینماہال اور تمام تفریح مقامات بندرہیں گے،نوٹیفکیشن

کراچی:ریسٹورنٹس کوپارسل کی اجاز ت ہوگی،نوٹیفکیشن جاری

کراچی:ریسٹورنٹس اندر اور باہر بیٹھ کرسروس نہیں دےسکیں گے،نوٹیفکیشن

کراچی:دکانیں،شاپنگ مال شام 6بجے کے بعد بند رہیں گی،نوٹیفکیشن

کراچی: میڈکل اسٹور،گروسری کی دکانیں اورپٹرول پمپ کھولیں رہیں گے،نوٹیفکیشن

کراچی: شاپنگ مالز کے اندر والے میڈیکل اسٹورز کوکھولنےکی اجازت نہیں ہوگی،نوٹیفکیشن

کراچی:تمام ٹرانسپورٹ صرف 50 فیصدمسافرکوسوارکرسکتی ہے،نوٹیفکیشن

کراچی:بیکری اوردودھ کی دکانیں رات 12بجےتک کھلیں گی،نوٹیفکیشن

کراچی: ایکسپوسینٹر،بیوٹی پارلراورکھیلوں کےٹورنامنٹ پرپابندی ہوگی،نوٹیفکیشن

سندھ حکومت نے صوبے میں نئے لاک ڈاؤن  کااعلان  تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے،نوٹیفکیشن شادی ہال،سینماہال اور تمام تفریح مقامات بند ریسٹورنٹس کوپارسل کی اجاز ت دکانیں،شاپنگ مال شام 6بجے کے بعد بند 
 
سندھ حکومت نے صوبے میں نئے لاک ڈاؤن  کااعلان  تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے،نوٹیفکیشن شادی ہال،سینماہال اور تمام تفریح مقامات بند ریسٹورنٹس کوپارسل کی اجاز ت دکانیں،شاپنگ مال شام 6بجے کے بعد بند 
 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں