42

موبائل چھیننے والے دو ڈاکوؤں پر فائرنگ کرکے زخمی حالت میں عوام نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا

کراچی میں موبائل چھیننے والے دو ڈاکوؤں پر فائرنگ کرکے زخمی حالت میں عوام نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا
*رامسوامی میں ڈکیتی کے دوران جس راہگیر سے موبائل فون چھینے آئی تھے اس نے فائرنگ کردی جس میں دونو ڈکیت زخمی حالت میں عوام نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیے*
*ڈکیت اپنے آپ کو اورنگی ٹاؤن کا رہاشی بتا رہے ہیں*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں