43

لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک نے متعدد افسران کے تقرروتبادلے کردیے

لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک نے متعدد افسران کے تقرروتبادلے کردیے

لاہور: ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے ڈاکٹرشہنشاہ فیصل اعظم کو گریڈ 19 میں ترقی دےدی گئی

لاہور: ترقی ملنے پرشہنشاہ فیصل اعظم خان کو ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ بہاولپور تعینات کردیاگیا

لاہور: ڈپٹی سیکرٹری کوآرڈینیشن ٹو اے سی ایس عائشہ کرامت کو ڈپٹی سیکرٹری آئی اینڈ سی ونگ تعینات کردیاگیا

لاہور: فہد وقار عظیم کو ڈپٹی سیکرٹری کوآرڈینیشن ٹو اے سی ایس تعینات کردیاگیا

لاہور: تقرری کے منتظر طارق محمود بخاری کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کونسولیڈیشن بہاولپور تعینات کردیاگیا

لاہور: ڈپٹی سیکرٹری بجٹ اینڈ اکاؤنٹس عائشہ احمد کو ایڈیشنل سیکرٹری جنرل اریگیشن تعینات کردیاگیا

لاہور: ایڈیشنل سیکرٹری پلانگ ٹرانسپورٹ ڈپرٹمنٹ کو گریڈ 19 میں ترقی دے دی گئی

لاہور: سیکرٹری باب پاکستان محبوب عالم کو گریڈ 19 میں ترقی دےدی گئی

لاہور: محبوب عالم کو ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ اینڈ فنانس بہاولپور تعینات کردیاگیا

لاہور: ڈپٹی سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ حسینین عباس مذمل کو ایڈیشنل سیکرٹری اریگیشن جنوبی پنجاب تعینات کردیاگیا

لاہور: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب احمد کمال کو ایڈیشنل سیکرٹری ہوم ڈپارٹمنٹ تعینات کردیاگیا

لاہور: ڈپٹی سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ڈپارٹمنٹ رضوانہ عروج کو ڈائریکٹرایڈمن پی ایچ اے تعینات کردیاگیا

لاہور: تمام افسران کے تقرروتبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں