34

کاہنہ/ جھیڈو گاؤں میں منشیات فروشی کا معاملہ، ایس ایچ او اور چوکی انچار ج معطل۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے خفیہ انکورائری پر ایس ایچ او کاہنہ اور چوکی انچارج کو معطل کر دیا۔ دونوں افسران کو منشیات فروشوں کے خلاف بروقت اور موثر کارروائیاں نہ کرنے پر معطل کیا گیا۔

ڈی آئی جی آپریشنز ان ایکشن/کام نہیں کرنا تو گھر جاؤ

کاہنہ/ جھیڈو گاؤں میں منشیات فروشی کا معاملہ، ایس ایچ او اور چوکی انچار ج معطل۔

ڈی آئی جی آپریشنز نے خفیہ انکورائری پر ایس ایچ او کاہنہ اور چوکی انچارج کو معطل کر دیا۔

دونوں افسران کو منشیات فروشوں کے خلاف بروقت اور موثر کارروائیاں نہ کرنے پر معطل کیا گیا۔

دونوں افسران کو فوری پولیس لائنز رپورٹ کرنے کا حکم۔ ترجمان آپریشنز ونگ

منشیات فروشوں کے خلاف زیرو ٹالرنس،ریکارڈ یافتہ ملزمان کے خلاف بھی گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز

منشیات فروشوں کے خلاف موثر کارروائیاں نہ کرنے والے ایس ایچ اوز کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے گی۔ ساجد کیانی

شہری منشیات کا دھندہ میں ملوث سماج دشمن عناصر کے بارے لاہور پولیس کو آگاہ کریں۔ساجد کیانی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں