34

فیسبوک پر بے ہودہ پوسٹ اور وڈیو شئر کرنے والی علیشاہ 007 کے ماں کو پشاور پولیس نے گرفتار کرلیا

فیسبوک پر بے ہودہ پوسٹ اور وڈیو شئر کرنے والی علیشاہ 007 کے ماں کو پشاور پولیس نے گرفتار کرلیا مالک مکان کے نوٹس ملنے پر بھی کرایا کا گھر خالی نا کرنے پر سونیا شاہ کو گرفتار کر لیا گیا
جبکہ پشاور پولیس نے بے ہودہ وڈیو شئر کرنے پر علیشاہ سونیا شاہ اور انکے شوہر دواد شاہ پر مقدمہ درج کرنے کے لیے FIA سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کر لیا
کپیٹل سٹی پولیس پشاور نے علیشاہ 007 اور اس کی ماں کے خلاف ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے،علیشاء 007کے یوٹیوب چینل کے حوالے سے پولیس کو ملنے والی شکایات کی روشنی میں سٹی ڈویژن پولیس نے کارروائی کا آغاز کردیا ہے،ترجمان پشاور پولیس کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو علیشاہ 007 کے یوٹیوب چینل کی بندش اور سوشل میڈیا پر نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر ماں بیٹی کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
ایس پی سٹی عتیق شاہ..

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں