16

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یکم سے 15 مئی تک پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رہیں گی۔

*وفاقی حکومت کا یکم مئی سے پیٹرول کی قیمت نہ بڑھانے کا اعلان*

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یکم سے 15 مئی تک پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رہیں گی۔

اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 108روپے 56پیسے، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 110روپے 76پیسے ، مٹی کا تیل 80روپےاورلائٹ ڈیزل آئل77روپے65پیسےفی لیٹر پر برقرار رہے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں