26

دورانِ ملازمت اگر کوئی ملازم کرونا کی وجہ سے انتقال کر جاتا ہے تو سندھ حکومت کی جانب سے ورثاء کو 10 لاکھ روپے ک معاوضہ دیا جائے گا،

دورانِ ملازمت اگر کوئی ملازم کرونا کی وجہ سے انتقال کر جاتا ہے تو سندھ حکومت کی جانب سے ورثاء کو 10 لاکھ روپے ک معاوضہ دیا جائے گا،

یہ معاوضہ کنٹریکٹ ملازمین کیلئے بھی ہوگا۔

سندھ کابینہ کے فیصلے کے بعد محکمہ خزانہ نے نوٹيفکيشن جاری کرديا.

محکمہ خزانا نے تمام سیکریٹریز، کمشنرز اور دیگر کو لیٹر جاری کر دیہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں