30

فتح جنگ میں كنيال ریلوے پھاٹک پر گیٹ موجود نہ ہونے کی وجہ سے کار ریل گاڑی کی زد میں آ گئی کار میں موجود شخص موقع پر جان بحق

فتح جنگ میں كنيال ریلوے پھاٹک پر گیٹ موجود نہ ہونے کی وجہ سے کار ریل گاڑی کی زد میں آ گئی کار میں موجود شخص موقع پر جان بحق ضلع اٹک کی
تحصیل فتح جنگ کے گاؤں كنيال ریلوے پھاٹک پر گیٹ موجود نہ ہونے کی وجہ سے ہنڈ کار LE8651 ریل گاڑی کی زد میں آ گئی جس کی وجہ سے گاڑی میں موجود شخص موقع پر جان بحق ہوگیا یاد رہے یہ کوئی پہلی دفعہ حادثہ پیش نہیں آ یا اس سے پہلے بھی کئی بار اس پھاٹک پر اسطرح کے حادثات رونما ہو چکے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں