49

کالعدم تحریک لبیک نے دھرنے کی کال واپس لے لی مذاکرات کا تیسرا دور کامیاب

کالعدم تحریک لبیک نے دھرنے کی کال واپس لے لی مذاکرات کا تیسرا دور کامیاب
تحریک لبیک پاکستان نے حکومت کے سامنے اپنے مطالبات رکھتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے استعفے اور اپنے سربراہ سعد رضوی کی رہائی کا مطالبہ کر دیا

*سارے دھرنے ختم کرکے تمام کارکنان مرکزی دھرنا لاہور میں پہنچیں۔*

*علامہ فاروق الحسن صاحب کا پیغام*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں