68

چاغی کے علاقے نوکنڈی میں2ویگو گاڈیوں میں خوفناک تصادم میر محمد امین جاں موقع پر جانبحق 7 افراد شدید زخمی

چاغی کے علاقے
نوکنڈی میں دو ویگو گاڈیوں میں خوفناک تصادم

تصادم کے نتیجے میں میر محمد امین جاں موقع پر جانبحق جبکہ 7 افراد شدید زخمی ہوگئے۔
چاغی ؛
زخمیوں میں میر شہزاد سمیت خواتین و بچے بھی شامل ہیں۔

میر شہزاد کی ویگو گاڈی مخالف سمت آنے والی سردار زادہ افتخار محمد حسنی کی ویگو سے ٹکرا گئی
حادثہ تیز ریتلی ہواوں کی وجہ سے پیش آیا۔
زخمیوں کو نوکنڈی کے ہسپتال میں طبی امداد دینے کے بعد دالبندین ریفر کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں