39

اسلام آباد انتظامیہ کا اسلام آباد میں بڑھتے کورونا کیسز اور این سی او سی کی ہدایات پر فیصلہ۔ تمام مارکیز اور شادی ہالز میں دی جانے والی انڈور شادی کی اجازت کو منسوخ کر دیا گیا۔

اسلام آباد انتظامیہ کا اسلام آباد میں بڑھتے کورونا کیسز اور این سی او سی کی ہدایات پر فیصلہ۔

تمام مارکیز اور شادی ہالز میں دی جانے والی انڈور شادی کی اجازت کو منسوخ کر دیا گیا۔ انتظامیہ

فیصلہ مارکیز اور شادی ہالز میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر کیا گیا۔ انتظامیہ

نوٹیفیکیشن کا اطلاق 29 مارچ سے کیا جاۓ گا۔ انتظامیہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں