37

کوٹلی آزاد کشمیر منیلا اکبری پل کے نیچے بان میں مچھلی کے شکار کے دوران نوجوان ڈوب گیا،

بریکنگ نیوز

کوٹلی آزاد کشمیر منیلا اکبری پل کے نیچے بان میں مچھلی کے شکار کے دوران نوجوان ڈوب گیا،

کوٹلی:ڈوبنے والے نوجوان کا نام عمران اور تعلق گلہار کالونی سے بتایا جاتا ھے،

کوٹلی:واقعہ کی اطلاع ملتے ہی چئیرمین کرامت حسین حیدری کی ھدایت پر نوید ویلفئیر فاونڈیشن کوٹلی کی تیراکی یونٹ ٹیم روانہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں