53

قتل ھونے والے صحافی اجیئہ لالوانے کے قاتل کو پولیس فیصل آباد سے گرفتار کرلیا ھے ۔

لاڑکانہ قتل ھونے والے صحافی اجیئہ لالوانے کے قاتل کو پولیس فیصل آباد سے گرفتار کرلیا ھے ۔ صحافی تنظیم سندھ کے سروان اور روزانی سندھی اخبار بڑی سرکیولیشن رکھنے والی اخبار کوشش کے ایڈیٹر نعمت کھڑو نے جب لانگ مارچ کا اعلان کیا تو سکھر پولیس حرکت مین آگئی اور قاتل اکبر منگریو کو گرفتار کرلیا ھے ۔ اکبر کو تفتیش کے لیئے سکھر لایا جائے گا اور عدالت مین پیش کیا جائے گا ۔ صحافیون کے سرکردہ رھنماء نعمت کھڑو کی کوششون سے قاتل قانون کی پکڑ مین آیا ھے ۔ اب کچھ دنون مین پتہ چل جائے گا کہ اکبر نے کس کے کھنے پر صحافی کو قتل کیا ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں