40

آزاد کشمیر یونیورسٹی سٹی کیمپس اپر اڈا مظفرآباد سے طلبہ جامعہ کشمیر میں ریلی نکال کر محمد شوکت کی بیٹوں کو انصاف دوں جنسی درندگی کرنے والے منیر کو پھانسی دوں کی نعرہ بازی

آزاد کشمیر یونیورسٹی سٹی کیمپس اپر اڈا مظفرآباد سے طلبہ جامعہ کشمیر میں ریلی نکال کر محمد شوکت کی بیٹوں کو انصاف دوں جنسی درندگی کرنے والے منیر کو پھانسی دوں کی نعرہ بازی کرتے ہوئے لال چوک اپر اڈا مظفر آباد پہنچ کر شرکاء احتجاج سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ گزشتہ دنوں مظفرآباد کے نواحی علاقے صاحب تھان میں محمد منیر ولد محمد شریف نامی شخص نے 13سالہ ثوبیہ اور 10سالہ مصباح کو کھانے کھلانے کے بہانے اپنے گھر بلا کرجبری طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ہم جناب وزیراعظم آزاد کشمیر، جناب چیف جسٹس آزاد کشمیر اور جناب آئی جی پولیس آزاد کشمیر سے انصاف کی اپیل کرتے ہوئے ملزم کو سزائے موت دینے کامطالبہ کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں