59

تحریک انصاف کو بڑا ریلیف ، ڈسکہ این اے 75 میں 10 اپریل کو ہونے والا انتخاب موخر کردیا

‏سپریم کورٹ، این اے 75 کیس،

‏تحریک انصاف کو بڑا ریلیف ، ڈسکہ این این 75 میں 10 اپریل کو ہونے والا انتخاب موخر کردیا

‏تحریک انصاف کو بڑا ریلیف ، ڈسکہ این این 75 میں 10 اپریل کو ہونے والا انتخاب موخر کر دیا گیا
‎آدھے حلقے کے
پولنگ اسٹیشنز کی شکایات موصول ہوئیں،سلمان اکرم راجہ،ڈسکہ کے 76 پولنگ اسٹیشنز آدھے نہیں بنتے،جسٹس منیب اختر ،میں معذرت خواہ ہوں، 76 پولنگ اسٹیشنز ایک تہائی بنتے ہیں،سلمان اکرم
آدھے اور ایک تہائی میں فرق ہے،احتیاط سے دلائل دیں،جسٹس منیب اختر
‏ڈسکہ شہر میں دیہات کے مقابلے میں ٹرن آوٹ روایتی طور پر زیادہ ہے،وکیل ن لیگ
آپ کو ثابت کرنا ہے کہ 23 پولنگ اسٹیشن کی شکایت پر پورے حلقے میں دوبارہ انتخابات کیوں ضروری ہیں،جسٹس عمر عطاء بندیال کے ریمارکس
‏نوشین افتخار کے ڈسکہ شہر سے 46 ہزار جبکہ پی ٹی آئی کے 11 ہزار ووٹ تھے،
ڈسکہ شہر میں پولنگ کا عمل متاثر کرنا ان کا مقصد تھا،وکیل ن لیگ،مسلم لیگ ن کے کارکنان نے پرتشدد واقعات شروع کیے،جب مسلم لیگ ن کا اثرورسوخ زیادہ تھا تو تشدد اور بد امنی پھیلانے کی ضرورت کیوں پڑی؟ جسٹس بندیال
‏یہ بھی بتایا گیا ہے کہ 10 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ کافی دیر معطل رہی، جسٹس عمر عطا بندیال
سوال یہ ہے کہ پولنگ کے دن کون اور کیوں یہ مسائل پیدا کرتا رہا؟ جسٹس عمر عطا بندیال
کیا ایک امیدوار طاقتور تھا اس لیے دوسرے نے یہ حرکات کروائیں؟ جسٹس عمر عطا بندیال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں