55

کراچی میں موٹر سائیکل چھیننے کی واردات دوران مزاحمت لڑکے کو گولی لگی شہری نے دلیری کا مظاہرہ کرتے ہوئے لٹیرے کے سر پر بلاک کا وار کیا 2 ڈکیت موقع سے فرار۔

کراچی: شاہ فیصل کالونی, شمع شاپنگ سینٹر، بسمہ اللہ ریسٹورنٹ والی گلی میں موٹر سائیکل چھیننے کی واردات۔
دوران مزاحمت لڑکے کو گولی لگی ، شہری نے دلیری کا مظاہرہ کرتے ہوئے، لٹیرے کے سر پر بلاک کا وار کیا۔
دو ڈکیت موقع سے فرار۔
ویڈیو کو ذیادہ سے ذیادہ شیئر کریں تاکہ ڈاکوؤں کی شناخت ہو سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں