56

اسلام آباد میں بگڑے رئیس زادوں کی خوشیاں غارت غیرملکی شراب اور بیر کے سنکڑوں بوتلیں پکڑی گئیں

اسلام آباد:::تھانہ مارگلہ پولیس ٹیم نے رات گئے ایک کارروائی کے دوران شراب کی بڑی کھیپ پکڑ لی

دوران سنیپ چیکنگ گاڑی نمبری NZ-443 سے ملزم ساجد میر افضل سے غیرملکی 103بوتلیں شراب اور 128بیئر کےڈبے برآمد ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق

ملزم کو گرفتار کرکے گاڑی قبضہ پولیس میں لے لی گئی

مقدمہ درج مزید تفتیش شروع کردی

ایس پی صدر زون و ایس ایس پی اسلام آباد نے مارگلہ ٹیم کو شاباش دی

اسلام آباد میں بگڑے رئیس زادوں کی خوشیاں غارت غیرملکی شراب اور بیر کے سنکڑوں بوتلیں پکڑی گئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں