41

عمران خان کی 1987 میں نواز شریف کو دی جانے والی درخواست منظر عام پر آگئی میرے پاس رہنے کے لئے گھر نہیں ہے

میرے پاس رہنے کے لیے گھر نہیں ہے۔ مہربانی فرما کر مجھے اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے یک پلاٹ الاٹ کر دیں۔ آپ کا تعبیدار عمران خان۔ 1987 یہ درخواست عمران خان نے نواز شریف کو 1987 میں دی تھی اور اس وقت وہ زمان پارک میں اپنے ذاتی گھر میں رہتا تھا۔ نواز شریف نے عمران خان کو فیصل ٹاون میں پلاٹ الاٹ کر دیا تھا۔ یہ ہے یوتھیوں کے لیڈر کی اصلیت۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں